مندرجات کا رخ کریں

صفحۂ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

منتخب مضمون

دیہی لبنان کا ایک خوبصورت منظر

لبنان مشرق وسطیٰ کا ایک خوبصورت ملک ہے جو بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت بیروت ہے، جو اپنی ثقافت اور تاریخ کے لیے مشہور ہے۔ لبنان مختلف مذاہب اور ثقافتوں کا گہوارہ ہے، جہاں مسیحی اور مسلمان صدیوں سے ساتھ رہتے آئے ہیں۔ یہ ملک اپنی قدرتی خوبصورتی، پہاڑوں اور قدیم تاریخی مقامات کے لیے جانا جاتا ہے۔ لبنان کو عرب دنیا میں ادب، موسیقی اور تعلیم کے ایک اہم مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔

خبروں میں

مجتبی خامنہ ای
مجتبی خامنہ ای

منتخب فہرست

ائمہ اثنا عشریہ یا بارہ امام شیعہ، علوی اور اہل سنت کے نزدیک پیغمبر اسلام محمد کے سیاسی اور روحانی جانشین ہیں۔ بارہ امامی الہیات کے مطابق یہ بارہ امام بنی نوع انسان کے لیے ناصرف مثالی، عدل و انصاف کے ساتھ حکومت کرنے کا حق و اہلیت رکھتے ہیں بل کہ یہ شریعت اور قرآن کی بھی اکمل تاویل کر سکتے ہیں۔ نبی اور ان ائمہ کی سنت کی پیروی ان کے پیروکاروں کو ضرور کرنی چاہیے تاکہ وہ غلطیوں اور گناہوں سے بچ سکیں، امام ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ معصوم اور خطا سے پاک ہوں اور ان کی پیغمبر اسلام سے جانشینی گذشتہ امام کی نص (وصیت) سے ثابت ہو۔

کیا آپ جانتے ہیں؟

ٹینک
ٹینک

 • …کہ برطانوی فوج ٹینک استعمال کرنے والی دُنیا کی سب سے پہلی فوج ہے؟
 • …کہ پاکستان کا چھانگا مانگا جنگل دنیا کا سب سے بڑا انسانی ہاتھوں سے لگایا جانے والا مصنوعی جنگل ہے؟
 • …کہ برطانوی پرچم 1707ء میں اسکاٹ لینڈ ، انگلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے پرچم کو ملا کر بنایا گیا تھا؟
 • …کہ بھوٹان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمباکو کی خرید و فروخت پر پابندی عائد ہے؟


کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 250,658 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔

تاریخ

آج: منگل، 31 مارچ 2026 عیسوی بمطابق 12 شوال 1447 ہجری (م ع و)

واقعات
ولادت
وفات

ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!

ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 250,658 مضامین موجود ہیں۔

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔
ہم سے رابطہ کریں مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!